Advertisement

معیشت گروتھ میں بہتری کے بعد اپوزیشن کا خراب اکانومی کا بیانیہ تباہ ہو گیا، شہباز گل

شہباز گل

شہباز گل نے کہا ہے کہ معیشت گروتھ میں بہتری کے بعد اپوزیشن کا خراب اکانومی کا بیانیہ تباہ ہو گیا۔

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ 3 سالوں میں 5.37 فیصد جی ڈی پی کی شرح نمو حاصل کرنے پر مفتاح کے اقرار سے اپوزیشن کا خراب اکانومی بے روزگاری کا بیانیہ تباہ ہو گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ورلڈ بینک بلومبرگ کا پاکستان کو کورونا اور معیشت کی گورنس پر دنیا کے ٹاپ تھری بہترین ملکوں میں شامل کرنے سے ان کے نکمے نااہل کا بیانیہ تباہ ہو گیا ہے۔

ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ  وڈیو پر بلیک میل کرنے والوں کی اپنی ہر طرح کی وڈیو بازار میں موجود ہیں ، حکومت اب گئی کل گئی اگلے ہفتے گئی۔  18 ووٹوں سے پارلیمنٹ میں شکست سے اپوزیشن کا یہ بیانیہ بھی تباہ بلکہ ہر بات پر چال ہر بیانیہ تباہ ہو گیا ہے۔

Advertisement

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ نے کہا کہ اب بے روزگاروں کو کوئی نئی سازش ، نئی گالی اور نئی نان سینس سوچنے پڑے گی ورنہ ان کے  جعلی انقلابی دوستوں نے پاگل ہو جانا ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان پر اللہ کی رحمتیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version