Advertisement

کراچی ایئر پورٹ پر 12 کروڑ کی غیر ملکی کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

اے ایس ایف نے 12 کروڑ کی کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی ہے۔

ائرپورٹس سیکورٹی فورس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اے ایس ایف نے کراچی ایئر پورٹ پر بڑی کارروائی کر کے کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی ہے۔

ترجمان اے ایس ایف کا کہنا ہے کہ اے ایس ایف کے عملے نے دبئی جانے والے دو مسافروں  سے 6 لاکھ 16ہزار یورو برآمد کرلیے ، پکڑے گئے یوروز کی پاکستانی روپوں میں  کروڑوں روپے مالیت بنتی ہے۔

اے ایس ایف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مسافر عبید صدیقی اور اقصیٰ صدیقی نے رقم بیگوں میں چھپا رکھی تھی ،  اے ایس ایف کے عملے نے سامان کی تلاشی کے دوران  کرنسی برآمد کر کے منی لانڈرنگ کی بڑی کوششں ناکام بنادی۔

واضح رہے کہ غیر ملکی کرنسی کی پاکستانی روپے میں مالیت 12 کروڑ 15 لاکھ روپے سے زائد ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version