Advertisement

ایپل اسٹور کی ایپس کی مجموعی آمدنی 260 ارب ڈالر تک پہنچ گئی

ایپل نے کہا ہے کہ 2008 کے بعد سے اب تک ایپ اسٹور کی قیمت والی ایپس مجموعی طور پر 260 ارب ڈالر کی رقم کمائی گئی ہے۔ یہ تمام رقم ایپل کے ڈویلپرز کے حصے میں آئی جن کی اکثریت تھرڈ پارٹی سے تعلق رکھتی ہے۔

اس طرح صرف 2021 میں ہی ڈویلپرز اور پروگرامرز نے 60 ارب ڈالر سے زائد کی رقم بنائی ہے۔ ایپل نے اشارہ دیا ہے کہ کرسمس اور نئے سال کے موقع پر ایپس کی خریداری بڑھ جاتی ہے اور دو دوہرے عدد یعنی ڈبل ڈجٹ تک پہنچی ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ اعدادوشمار ایپ اسٹور کے ہوش ربا منافع کو تو ظاہر کرتے ہیں لیکن کئی حوالوں سے ڈویلپراس سےشدید ناخوش ہیں۔ ایک جانب تو ایپل کی پالیسیوں اور سختیوں پر نالاں ہیں تو دوسری جانب وہ منافع میں ایپل کے کمیشن سے بھی خوش ہیں جو 30 فیصد تک جاپہنچتا ہے۔

دوسری جانب ایپل اسٹور اس وقت بھی فورٹ نائٹ جیسی مشہور گیمنگ کمپنی سے قانونی لڑائی میں الجھا ہوا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ڈویلپر نے زور دیا ہے کہ ایپل اپنی پالیسیوں پر بھی نظرثانی کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version