Advertisement

کارکردگی نہ دکھانے والے افسران کا ٹرانسفر کیاجائیگا، حسان خاور

حسان خاور کا کہنا ہےکہ کارکردگی نہ دکھانے والے افسران کا ٹرانسفر کیاجائیگا۔

معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب و ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جنوبی پنجاب کابجٹ لاہورمیں لگادیاجاتاتھا،جنوبی پنجاب کیلئے360ارب کا ضلعی ترقیاتی پیکج دیا، ماضی میں جنوبی پنجاب کونظراندازکیاگیا۔

انہوں نے کہاکہ پنجاب کےہرعلاقےمیں ترقیاتی کام جاری ہے،ماضی میں سرکاری اسکولزمیں ٹیچرزنہیں آتےتھے، آج سرکاری اسکول دوشفٹوں میں چل رہےہیں،اساتذہ کو ٹرانسفر کیلئے سیکریٹریٹ میں دھکےنہیں کھانےپڑتے۔

ترجمان پنجاب حکومت نے کہاکہ پورےپنجاب کاحق اورنج لائن پرلگادیا، ماضی میں کرپشن کیلئےمنصوبےبنائےجاتےتھے، ن لیگ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکناچاہتی تھی۔

 یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف بلدیاتی الیکشن کے لیے مضبوط امیدوار میدان میں اتارے گی، وزیراعلیٰ پنجاب

Advertisement

حسان خاور نے کہاکہ مقصود چپڑاسی کےاکاؤنٹ سےاربوں روپےنکلے،ان کانعرہ تھا کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے،یہ اس لیےلگاتےتھےکیونکہ انہیں کھاناہوتاتھا۔

ترجمان پنجاب حکومت نے کہاکہ صحت کےشعبےمیں ریکارڈ کام ہوا، ماضی کی حکومتوں نے معیشت  کوکھنڈربنادیاتھا، قوم کےپیسوں سےلندن میں اپارٹمنٹس خریدےگئے،عوام کے لوٹے گئے پیسوں  کاحساب ضرور ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
رامسوامی میں ڈمپر گردی؛ موٹرسائیکل سوار جاں بحق، گورنر سندھ کا نوٹس
Advertisement
Next Article
Exit mobile version