Advertisement

وزیر خارجہ تین روزہ دورے کے پہلے مرحلے میں رومانیہ پہنچ گئے

وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی تین روزہ دورے کے پہلے مرحلے میں رومانیہ پہنچ گئے۔

وزیر خارجہ تین روزہ دورے کے پہلے مرحلے میں رومانیہ پہنچے ، بخارسٹ ، بین الاقوامی ہوائی اڈے پر رومانیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر ظفر اقبال اور رومانیہ کی وزارتِ خارجہ کے سینئر حکام نے وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا۔

وزیر خارجہ رومانیہ کا دورہ، رومانیہ کے وزیر خارجہ بوگدان اوریسکو کی دعوت پر کر رہے ہیں۔

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی رومانیہ میں، رومانیہ کے وزیر اعظم نکولای ایونل چیوکا، وزیر خارجہ بوگدان اوریسکو اور وزیر اقتصادی امور سمیت اہم قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

ان ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات، کثیرالجہتی شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Advertisement

توقع ہے کہ وزیر خارجہ کے دورہ ء رومانیہ سے دو طرفہ تعلقات کے استحکام اور اعلیٰ سطحی روابط کے فروغ میں مدد ملے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version