Advertisement

کھیل امن کو فروغ دیتےہیں، آرمی چیف کی لیجنڈ فٹبالر مائیکل سے ملاقات میں گفتگو

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے لیجنڈ فٹبالر مائیکل اوون نے ملاقات کی، آرمی چیف نے کھیلوں خاص طور پر فٹ بال کے فروغ کو سراہا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سے  لیجنڈ فٹبالر مائیکل اوون نے ملاقات کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے پاکستان کا دورہ کرنے پر مائیکل اوون  کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ کھیل امن کو فروغ دیتے ہیں۔

آرمی چیف نے کھیلوں خاص طورپرفٹ بال کےفروغ کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں فٹبال کے انفرا اسٹرکچرکا فروغ قابل تحسین اقدام ہے، پاکستان میں نوجوان ٹیلنٹ کو سامنے لانے کے اقدامات خوش آئند ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
Next Article
Exit mobile version