Advertisement

دکی: کوئلہ کانوں میں مختلف حادثات میں 2 کوئلہ کان کن جاں بحق

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر دکی میں کوئلے کی کانوں میں 2 مختلف حادثات میں 2 کوئلہ کان کن جاں بحق ہوگئے ہیں۔

مائنز ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ جاں بحق کانکنوں میں روح اللہ ولد روزی محمد قوم ہوتک ساکن افغانستان شامل ہے جبکہ دوسرے جاں بحق کانکن کی شناخت اختر محمد ولد خان محمد قوم ہوتک ساکن افغانستان کے نام سے ہوگئی ہے۔

مائنز ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کانکن ٹرالی کی زد میں آنے سے جاں بحق ہوئے۔

مائنز ریسکیو ذرائع نے مزید بتایا کہ لاشیں سول اسپتال میں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر کے افغانستان روانہ کردی گئی ہیں۔

کوئلہ کانوں کیا ہے؟

Advertisement

کوئلہ کا کان سب سے پہلے برطانیہ میں دریافت ہوا تھا، کوئلے میں کاربن کا عنصر نمایا ہوتا ہے جو اس کا 50 فیصد سے زیادہ وزن 70 فیصد سے زیادہ بناتا ہے، وہ درخت جو کسی وجہ سے زمین میں دفن ہوجاتے ہیں ہزاروں سال بعد حرارت اور دباو کی وجہ سے کوئلہ بن جاتے ہیں۔

کوئلہ کی فروخت کےلئے کوئلہ کانوں کی نیلامی کی بدولت، مختلف النوع پروڈیوسرز یعنی کوئلہ  نکالنے والوں کےساتھ کوئلہ کےلئےایک شہری منڈی یا بازار تیار ہوسکےگا، کان کنی کےساتھ ساتھ ماحولیات کےلئےسازگار بندوبست میں بہترین طور طریقوں کواختیار کیا جاسکےگا۔

کوئلہ کی فروخت کے لئے کوئلہ کانوں کی شفاف طریقے سےنیلامی سے توقع ہے کہ مارکیٹ فورسیز پر مبنی کوئلہ کی شفاف قیمتیں طے کی جاسکیں گی اس کی وجہ سے زیادہ سے زیادہ مقدارمیں کوئلہ، جلد از جلد مارکیٹ میں دستیاب ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
راولپنڈی میں تعلیمی سرگرمیاں بحال، کل سے تمام اسکول کھل جائیں گے
افغان جارحیت ناقابل قبول، پاکستان خودمختاری کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے، صدر آصف زرداری
نمک حرام ، کس نے تجھے گلے لگایا تھا ؟ نغمہ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے لگا
آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے ساتھ اجلاس، محمد اورنگزیب امریکا پہنچ گئے
افغانستان میں پاکستانی فورسز کے منہ توڑ جواب کی نئی فوٹیجز سامنے آگئیں
لاہور ٹیسٹ میچ کے دوران سیکیورٹی ہائی الرٹ، ڈی آئی جی آپریشن کا جائزہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version