Advertisement

سولجر بازار میں پولیس کی کارروائی: منشیات فروش میں ملوث گینگ کے کارندے گرفتار

سولجر بازار میں پولیس نے کارروائی میں منشیات فروش اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے کارندے کو گرفتار کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق منشیات فروش سے بھاری مقدار میں منشیات اور ڈکیت سے اسلحہ، چوری شدہ موٹر ساٸیکل برآمد کی گئی ہے، کاررواٸی میں منشیات فروشی میں ملوث منشیات فروش گینگ کے کارندے کو رنگے ہاتوں گرفتار کرلیا ہے۔

گرفتار ملزم کراچی کے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائے کرتا تھا، گرفتار ملزم کی شناخت سہیل علی ولد دین محمد کے نام سے ہوٸی ہے، ملزم سے بھاری مقدار میں اعلیٰ کوالٹی 1 کلو 15 گرام چرس برآمد ہوئی۔

ملزم اس سے قبل بھی متعدد بار منشیات فروشی میں جیل جاچکا ہے اب مزید تفتیش جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version