Advertisement

شہر میں بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ: کمشنر لاہور کی ہدایات جاری

شہر میں بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہونے پر کمشنر لاہور نے ہدایات جاری کردی ہیں۔

کمشنر لاہور کیپٹن ر محمد عثمان نے کہا ہے کہ تمام اے سیز مکمل طور پر الرٹ رہیں اور اپنی تحصیلوں کا دورہ کریں، اے سیز اور متعلقہ سوشل ویلفئیر افسران پناہ گاہوں میں تمام سہولیات کی دستیابی کو خود یقینی بنائیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ایم سی ایل زونل و واسا افسران نشیبی علاقوں کا خصوصی وزٹ کریں، نکاسی آب کیلئے واسا عملہ و مشینری فیلڈ میں موجود ہے، شہری کسی ہنگامی حالت کی فوری اطلاع کریں۔

کمشنر لاہور کیپٹن ر محمد عثمان نے مزید کہا کہ ٹریفک پولیس ٹریفک روانی کو قائم رکھے، سڑک بند کرنے کی صورت میں شہریوں کی رہنمائی کرے، تمام افسران محکمہ موسمیات کے ساتھ مکمل رابطہ رکھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کاپہلاقمری مشن، اہم حقائق صرف بول نیوزپر
وزیراعلٰی بلوچستان نے یوم مزدور عوام کے درمیان گزارا، شہریوں کے مسائل سنے
وفاقی وزیر بحری امور نے خوشخبری سنادی
جمہوریت اور صحافت کا چولی دامن کا ساتھ ہے، بلاول بھٹو کا کے یو جے کے نو منتخب عہدیداران کے نام تہینتی پیغام
کسان مظاہرین پر تشدد اور گرفتاریاں، جماعت اسلامی سر جوڑ کر بیٹھ گئی
کراچی میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر ایم کیو ایم کا صدر مملکت سے تشویش کا اظہار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version