Advertisement

بحرینی ولی عہد کا وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ

عمران خان

بحرینی ولی عہد کا وزیراعظم عمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر قریبی رابطہ کاری کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

ٹیلیفونک رابطے کے دوران دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط اور متنوع بنانے اور کثیرالجہتی فورمز میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔

اس موقع پر بحرینی ولی عہد نے پاکستان کے عوام، قیادت اور حکومت کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔

 بحرینی ولی عہد نے لاہور میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی جبکہ بحرینی ولی عہد نے سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی بھی دعا کی۔

 ٹیلیفونک رابطے کے دوران وزیراعظم عمران خان نے بحرین کی حمایت اور یکجہتی کے ساتھ ساتھ ہمدردی اور تعزیت پر ولی عہد کا شکریہ ادا کیا جبکہ وزیراعظم عمران خان نے دہشت گردی کی تمام شکلوں اور مظاہر میں لڑنے کے لیے پاکستان کے پختہ عزم کا بھی اعادہ کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version