Advertisement

وہ تصاویر جن کو پہلی بار میں دیکھ کر پہچاننا بہت مشکل ہوسکتا ہے

فوٹوگرافی کا شوق آج کل ہر کسی کو ہوتا ہے اور وہ بہتر سے بہتر اور خوبصورت تصاویر لینا پسند بھی کرتے ہیں۔

لیکن کچھ لوگوں کو تصاویر کھنچنے کا ڈھنگ نہیں ہوتا ہے یا پھر بعض اوقات بےخیالی میں الٹی سیدھی تصاویر کلک ہوجاتی ہیں۔

آج ایسی ہی کچھ عجیب تصاویر کا ذکر کریں گے جسے پہلی بار میں دیکھ کر درست انداز میں پہچان لینا خاصہ مشکل ثابت ہوسکتا ہے۔

کیا آپ اس تصویر کو ڈر گئے ہیں؟

Advertisement

پہلی بار کا تاثر یہی ہوتا ہے جب بھی کوئی اسے دیکھتا ہے لیکن اصل میں اس میں آنکھیں بلی کی ہیں جو کہ کھڑکی کی دوسری طرف ہے اور کھڑکی پر سایہ انسان کا ہے اور ملی جلی تصویر کچھ ایسی ہے۔

کیا واقعی بلی  کے انسانی ہاتھ ہیں؟

نہیں! دراصل یہ تصویر کچھ ایسے انداز سے لی گئی ہے جس میں بلی نظر آرہی ہے لیکن انسان نہیں جبکہ اصل حقیقت یہ ہے کہ بلی انسان کے بغل میں بیٹھی ہے اور وہ لیپ ٹاپ بھی استعمال کر رہا ہے۔

یہ بیگ کچھ اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ لگتا ہے کہ یہ  صرف کاغذ پر بنا ہوا ہے  جبکہ یہ حقیقت میں موجود ہے۔

Advertisement

اس تصویر کو پہلی بار دیکھ کر کچھ سمجھ نہیں آتا ہے جبکہ اصل میں یہ ایک گائے کی تصویر ہے جو کہ بہت عجیب دھنگ سے لی گئی ہے۔

یہ تصویر دیکھ کر کوئی بھی کچھ بھی تصویر کرسکتا ہے لیکن حقیقت میں ہ ایک انسانی ہاتھ ہے جس کی ہتھیلی پر کچھ کالی نوکیلی چیز رکھی ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version