Advertisement

کراچی کنگز کے لئے گانا کون گائے گا؟بڑا نام سامنے آگیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)  سیزن سیون کا جوش و خروش  عروج پر ہے اور ہر سال کی طرح اس سال بھی پی ایس ایل کا اینتھم جاری کر دیا گیا ہے جو کہ عاطف اسلم اور عائمہ بیگ کی آواز میں ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کی ہر فرنچائز کے لئے کوئی نہ کوئی اینتھم سامنے آرہا ہے،کوئٹہ گلیڈئیٹرز کا اینتھم جاری کر دیا گیا ہے جبکہ پشاور زلمی کے اینتھم کا ٹیزر جاری کر دیاگیا ہے۔

پاکستان کے نامور گلوکار عاصم اظہر نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں طلحہ یونس اور کراچی کنگز فرنچائز کے مالک سلمان اقبال سے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اپنے کراچی کے لئے اینتھم ہوجائے،کیا کہتے ہیں ؟

https://twitter.com/AsimAzharr/status/1485970663840100353

عاصم اظہر کے اس ٹویٹ پر سوشل میڈیا صارفین  کہہ رہے ہیں کہ ہاں ہو جائے،ہمیں انتظار ہے۔

Advertisement

https://twitter.com/HarisTweets99/status/1485971105865158668

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ہائی وولٹیج ٹاکرا 21 ستمبر کو ہونے کا امکان
میچ ہارگئے توکیا ہوا جنگ توہم جیتے'، پاکستانی شائقین کے بھارت پر کرارے وار
بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر پاکستانی ٹیم مینیجر کا احتجاج
سوریا کمار کی ابتدائی فتح کو پہلگام واقعے اور آپریشن سندور سے جوڑنے کی بھونڈی کوشش
دشمنی لاکھ سہی ختم نہ کیجئے رشتہ ، دل ملے نہ ملے ہاتھ ملاتے رہئے !
ایشیا کپ، کمزور ٹیم کے بڑے دعوے دھڑن تختہ، بھارت نے پھر پاکستان کو ہرا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version