Advertisement

یمنیٰ زیدی پری زاد میں اپنے کس سین سے ناخوش ہیں

آج کل جس ڈرامے کے ہر سو چرچے ہیں وہ ہے پری زاد ، جوکہ ایک ناول پر بنایا گیا ہے، عمدہ کہانی، بہترین مکالمے، لاجواب اداکاری اور خوبصورت سیٹ نے اس ڈرامے کومقبولیت کی بلندیوں پر پہنچادیا ہے۔

ویسے تو ڈرامہ کے سب ہی اداکار اپنے کردار کو بہترین انداز میں نبھا رہے ہیں لیکن اس کے مرکزی کردار یمنیٰ زیدی اوراحمد علی اکبر انجام دے رہے ہیں جواپنی لاجواب اداکاری سے دیکھنے والوں سے داد پا رہے ہیں۔

Advertisement

اس ڈرامے میں یمنیٰ زیدی اور احمد علی اگبرکی جوڑی کو بہت سراہا جارہا ہے، واضح رہے کہ یہ دونوں راہ دل میں بھی ایک ساتھ کام کر چکے ہیں۔

یمنیٰ زیدی نے اس ڈرامے کے ایک سین کے بارے کہا کہ وہ اس کو اور بھی بہتر انداز میں کر سکتی تھی لیکن جو بھی کیا اسے لوگوں نے بہت سراہا، اس بات کا اظہار انہوں نعمان اعجاز کے پروگرام جی سرکار میں کیا۔ دیکھتے ہیں وہ پری ذاد میں اپنے کس سین سے ناخوش ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
Next Article
Exit mobile version