Advertisement

کہیں کوئی آپ کی واٹس ایپ چیٹ کا اسکرین شاٹ تو نہیں لے رہا؟ نئے فیچر کے متعلق جانیے

فیس بک  میسنجر  کی جانب سے بہترین فیچر پیش کیا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فیس بک  میسنجر کے اس نئےفیچر میں اسکرین شاٹ ڈیٹکشن بھی موجود ہے۔

نئے فیچر میں اسکرین شاٹ لیے جانے پر نوٹیفکیشن کے ذریعےصارف  آگاہ کیا جائے گا۔

اس فیچر سے صارفین کو علم ہوسکے گا کہ ان کی بات چیت کا اسکرین شاٹ تو نہیں لیا گیا اور یہ اینڈ ٹو اینڈ چیٹس سمیت تمام چیٹس کے لیے دستیاب ہوگا۔

تاہم اس حوالے سے کمپنی کا کہنا ہے کہ  یہ اہم ہے کہ آپ انکرپٹڈ چیٹس استعمال کریں اور خود کو محفوظ محسوس کریں۔

Advertisement

اس فیچر کا انتظار واٹس ایپ صارفین کو بھی ہے اور امکان ہے کہ میسنجر کے بعد واٹس ایپ میں بھی اسے متعارف کرایا جائے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل میسنجر میں اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ آڈیو اور ویڈیو کالز کو بھی تمام صارفین کے لیے متعارف کرا دیا گیا تھا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version