Advertisement

یو اے ای میں عیدالفطر کی چھٹیوں سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی

متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) میں عیدالفطر پر سرکاری چھٹیوں سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی۔

مقامی میڈیا کے مطابق  اس سال عیدالفطر پر کم از کم 4 اور زیادہ سے زیادہ 5 چھٹیاں ملنے کا امکان ہے۔

 یواے ای میں رمضان 2 اپریل سے شروع ہونے اور یکم مئی کو ختم ہونے  کا امکان ہے۔ اس حساب سے  عید الفطر 2 مئی بروز پیر کو ہوگی۔

یو اے ای میں رمضان اس سال متوقع طور پر 30 دن کا ہوگا۔

یواے ای کے سرکاری کلینڈر کے مطابق عیدالفطر کی چھٹیاں 29 رمضان المبارک سے 3 شوال تک دی جائیں گی۔

Advertisement

اگر 29 روزے ہوئے تو 4 چھٹیاں ہوں گی ورنہ 5 دن کی چھٹیاں ملیں گی۔

اگر رمضان کا مہینہ 30 دنوں کا ہوا تو ہفتہ 30 اپریل سے بدھ 4 مئی تک عیدالفطر کی چھٹیاں دی جائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
غزہ جنگ کے 2 سال مکمل، قابض اسرائیلی فوج نے آج بھی 24 فلسطینی شہید کردیے
امریکا مشرقِ وسطیٰ میں تین ہزار سال پرانے تنازع کو حل کرنے جا رہا ہے، ٹرمپ
امریکا بگرام ایئربیس کی واپسی کا خواب دیکھنا چھوڑ دے، ذبیح اللہ مجاہد
غزہ میں ہولناک تباہی، اقوام متحدہ کی رپورٹ میں لرزا دینے والے حقائق بے نقاب
اسرائیل و حماس میں بالواسطہ مذاکرات کا نیا دور آج ہو گا، جنگ بندی پر پیش رفت متوقع
6 اکتوبر 1981، وہ سیاہ دن جب امن کے پیامبر کو گولیوں سے خاموش کر دیا گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version