ملتان: گلستان چوک کے قریب ایک زیرِ تعمیر عمارت کی چھت گرگئی، 4 افراد زخمی

ایبٹ آباد؛ شارٹ سرکٹ سے گھر میں آگ بھڑک اٹھی، 9 افراد جاں بحق
ملتان میں معصوم شاہ روڈ پر گلستان چوک کے قریب ایک زیرِ تعمیر عمارت کی چھت گر گئی۔
تفصیلات کے مطابق ریسکیو کا کہنا ہے کہ ایک پلاسٹک فیکٹری کی چھت گری، چار مزدور جو کہ چھت پر کام کر رہے تھے چھت گرنے کے نتیجے میں زخمی ہوئے۔
ریسکیو کے مطابق زخمیوں کو ملبے سے نکال لیا گیا ہے، ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ چکی ہے زخمیوں کو نشتر اسپتال ملتان شفٹ کردیا گیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement