Advertisement

پیپلز پارٹی عوام الناس کی طاقت سے اقتدار میں آتی ہے، پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

سابق وزیر اعظم صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی عوام الناس کی طاقت سے اقتدار میں آتی ہے۔

راجہ پرویز اشرف، حسن مرتضی اور اسلم گل  سے شکر گڑھ سے ٹکٹ ہولڈر میاں ذیشان رضا ،ملک خرم، منور خان، مبشر علی جنجوعہ اور ٹی ایل پی کے رہنما غلام عباس بھٹی کی ملاقات ہوئی ہے۔

راجہ پرویز اشرف کی طرف سے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان پر خیر مقدم کیا گیا، ملاقات میں اسرار بٹ، نیلم جبار، علامہ مدثر شہزاد قادری ، حکیم ریاض قادری بھی موجود تھے۔

اس موقع پر سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی عوام الناس کی جماعت اور انکی طاقت سے اقتدار میں آتی ہے، حکومت اپنے منشور سے ہٹ چکی ہے،عوام کو مہنگائی کے سپرد کر دیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
کراچی، ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، 19 گھنٹوں سے ریسکیو آپریشن جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version