Advertisement

جو عدم اعتماد لیکر آرہے ہیں ان کو آپنے پر اعتماد نہیں،اسد عمر

اسد عمر نے کہا ہے کہ جو عدم اعتماد لیکر آرہے ہیں ان کو آپنے پر اعتماد نہیں۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی سے پیسے کیا نکلیں گے انکے اپنے چپڑاسیوں سے پیسے نکل رہے ہیں ، مولانا کی بات کیا کرہے ہیں وہ تو اپنے گھر کی دو سیٹیں ہار چکے ہیں۔ یہ وہ بڑے بڑے چور ڈاکو ہیں جن کے لیے چھٹی کے دن عدالتیں کھل جاتی ہیں۔

 اسد عمر نے کہا کہ جنوبی پنجاب صوبے بنانے کے لیے باتیں تمام جماعتوں نے کی لیکن عملی کام تحریک انصاف نے کیا ، اب بلدیاتی الیکشن ڈی آئی خان میں ہورہے ہیں مولانا اس پر توجہ دیں۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ ہر پاکستانی چاہتا ہے کہ اس کے ساتھ انصاف ہو۔ پاکستان کی خارجہ پالیسی ہمیشہ کامیاب رہی ہے ، پاکستان نے دو مور کی گردان کو توڑا ، ہمیں فخر ہے کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی صاحب ہمارے فارن منسٹر ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جو عدم اعتماد لیکر آرہے ہیں ان کو آپنے پر اعتماد نہیں۔عمران خان نے خودار پاکستان بنایا، چین کے ساتھ ہماری دوستی ہے۔

Advertisement

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا مزید کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کی سیاسی زندگی مشکل ہوتی جارہی ہے، اتنی تاریخ تو سول عدالتیں نہی دیتی جتنی تاریخیں پی ڈی ایم والے دے رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لوٹ کر بدھو گھر کو آئے، شادی کے دن غائب ہونے والا دلہا گھر واپس لوٹ آیا
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش؛ موسم خوشگوار
بلوچستان؛آئی ای ڈی دھماکے میں پاک فوج کے 5 جوان شہید،5 دہشتگرد ہلاک
پٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 2 روپے 78 پیسے مہنگا
قطر پر اسرائیلی حملہ امت مسلمہ پر حملہ ہے، دوحہ سمٹ میں وزیراعظم کا دوٹوک مؤقف
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
Advertisement
Next Article
Exit mobile version