Advertisement

آج موسم کیسا رہے گا؟ جانیے

موسم

موسم

ملک کے بیشتر شہروں میں آج موسم سرد اورخشک رہے گا۔

محکمہ موسیات کے مطابق آج اتوار کےروز اسلام آباد میں مطلع ابر آلو د رہنے اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلام آباد میں کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 72 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔

بلوچستان کا موسم

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی اضلاع میں شدید سرد رہے گا۔

Advertisement

محکمہ موسیات کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 03 ڈگری سینٹی گریڈ کیا گیا جبکہ زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت منفی04 ڈگری سینٹی گریڈ کیا گیا۔

اس کے علاوہ قلات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 03 ڈگری سینٹی گریڈ کیا گیا جبکہ سبی میں کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر میں کم سے کم درجہ حرارت12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ملتان وگردونواح کا موسم

ملتان اور گردونواح میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا۔

ملتان میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 17ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

Advertisement

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آج ہوا میں نمی کا تناسب 85فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

پنجاب کا موسم

صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان ہے۔

اس کے علاوہ صبح کے اوقات میں سیالکوٹ، لاہور، نارووال، گوجرانوالہ، سرگودھا اور گرد ونواح میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔

خیبرپختونخوا کا موسم

خیبرپختونخوا کے بیشتر بالائی اضلاع میں مطلع ابر آلود رہے گا۔

Advertisement

اس کے علاوہ چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، کالام، کوہستان، بونیر، شانگلہ ،ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
’ن لیگ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی سے حمایت مانگ لی‘
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
’’کراچی میں روڈ نہیں، صرف چالان ہیں، فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج ہوگا‘‘
Advertisement
Next Article
Exit mobile version