Advertisement

وزیر اعظم سندھ کے نوجوانوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، عثمان ڈار

عثمان ڈار نے کہا ہے کہ وزیر اعظم سندھ کے نوجوانوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

معاونِ خصوصی برائے امورِ نوجوانان عثمان ڈار نے کراچی آمد کے بعد ایئرپورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک ہفتے کا منصوبہ لیکر کراچی آئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے یہ کبھی نہیں سوچا سندھ میں ہماری حکومت نہیں ہے، وفاق اپنی زمہ داری پوری کرے گا

معاونِ خصوصی برائے امورِ نوجوانان کا کہنا تھا کہ کامیاب جوان پروگرام کو دو مرحلوں میں پورا کریں گے، وزیر اعظم سندھ کے نوجوانوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

عثمان ڈار نے کہا کہ تعلیم اور صحت کے معاملے پر سندھ کے لوگوں کو نظر انداز کیا ، سندھ حکومت کی تکلیف سمجھتے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ غریب آدمی بڑے بڑے اسپتالوں میں علاج کرارہا ہے، صحت کارڈ سے سندھ کے لوگ بھی مستفید ہونے چاہیے

معاونِ خصوصی برائے امورِ نوجوانان عثمان ڈار کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعظم کا ایک ویژن ہے، سندھ حکومت کو وفاق کے ساتھ ہاتھ ملانا چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version