آسٹریلوی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کو فضائی آپریشن کی اجازت دے دی

آسٹریلوی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے پی آئی اے کو پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان فضائی آپریشن کی اجازت دے دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سی ای او پی آئی اے ائیرمارشل ارشد ملک نے پاکستان سے آسٹریلیا کے لیے پی آئی اے کے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
آسٹریلوی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کو آسٹریلیا کے لیے 14 مارچ سے فضائی آپریشن کی اجازت دی ہے، ابتدائی طور پر پی آئی اے آسٹریلیا کے لیے ہفتہ وار 2 پروازیں شروع کرے گا۔
آسٹریلوی سول ایوی ایشن اتھارٹی کو پی آئی اے نے پاکستان سے براہ راست فضائی آپریشن شروع کرنے کی درخواست دی تھی۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement