Advertisement

پارلیمنٹ کی ڈیجیٹلائزیشن کے منصوبے کو جنوری 2023 تک مکمل کیا جائے، صدر مملکت

صدر مملکت

صدر مملکت نے خاموشی توڑ دی؛ سرپرائز اعلان کردیا

صدر مملکت نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی ڈیجیٹلائزیشن کے منصوبے کو جنوری 2023 تک مکمل کیا جائے۔

صدر مملکت عارف علوی کی زیر صدارت پارلیمان کو سائبر صلاحیتوں سے لیس کرنے  سے متعلق اجلاس ہوا جس میں منصوبے کی اسٹیئرنگ  کمیٹی کی جانب سے منصوبے پر ہونے والی پیش رفت پر بریفنگ دی گئی۔

اجلاس میں صدر مملکت عارف علوی نے منصوبے کو ٹائم لائن کے مطابق مکمل کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ کی ڈیجیٹلائزیشن کے منصوبے کو جنوری 2023 تک مکمل کیا جائے۔

صدر مملکت عارف علوی نے منصوبے پر اب تک ہونے والی پیش رفت کو سراہا اور کہا کہ منصوبے سے اداروں کی کارکردگی میں بہتری اور شفافیت لانے میں مدد ملے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version