Advertisement

محکمہ صحت پنجاب نے کورونا کی پابندیوں میں نرمی کر دی

محکمہ صحت پنجاب نے کورونا کی پابندیوں میں نرمی کر دی ہے۔

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق کاروباری مراکز کورونا ایس اوپیز کے تحت کھولے جائیں گے جبکہ ریسٹوران میں ان ڈور اور آوٹ ڈائننگ کی ویکسینیٹڈ افراد کو اجازت ہو گی۔

شادی کی ان ڈور تقریبات میں 500 مہمان شرکت کر سکیں گے، آوٹ ڈور تقریبات میں ویکسینیٹڈ افراد کی تعداد پر پابندی نہیں، مزارات میں بھی صرف ویکسینیٹڈ افراد کو آنے کی اجازت ہو گی، جم کھلے رہیں گے اور کھیلوں کی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔

دفاتر 100فیصد ویکسینیشن کی صورت میں مکمل اسٹاف کے ساتھ کھل سکتے ہیں، پبلک ٹرانسپورٹ 80  ،ٹرینیں 100 فیصد مسافروں کے ساتھ چل سکیں گی جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ میں کھانے فراہم کرنے پر پابندی برقرار رہے گی۔

اس کے علاوہ تمام تعلیمی اداروں کو کھلنے کی اجازت ہوگئی، 12 سال سے زائد عمر کا ویکسینیڈڈ ہونا ضروری ہے۔

Advertisement

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version