Advertisement

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی سری لنکا کو بھارت کے ہاتھوں شکست

بھارت اور سری لنکا کے درمیان جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں بھارت نے  7 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق دھرمشالہ میں کھیلے گئے اس میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔

سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئےمقررہ 20 اوررز میں  5 وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنائے۔

سری لنکا کی جانب سے پاتھم نسنکا نے 75 رنز کی جارحانہ اننگ کھیلی،کپتان ڈوسن شناکا47 رنز بناکر ناقابل شکدت رہے،گناتھیلاکا نے 38 رنز بنائے جبکہ دنیش چندیمل نے 9 رنز بنائے۔

بھارت کی جانب سے بھونیشور کمار،بمراہ،ہرشل پٹیل،چاہل اور رویندر جڈیجہ نے 1،1 وکٹ حاصل کی۔

Advertisement

سری لنکا کی جانب سے دیا گیا 184 رنز کا ہدف بھارت نے اٹھارویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

بھارت کی جانب سے شیریاس ایئر نے ناقابل شکست 74 رنز کی اننگ کھیلی،روینر جڈیجہ نے بھی 45 رنز کی ناقال شکست اننگ کھیلی، سنجو سیمسن نے 39 رنزکی اننگ کھیلی جبکہ کپتان روہیت شرما صرف 1 رنز بنا سکے۔

سری لنکا کی جانب سے لاہیرو کمارا نے 2 کھلاڑیوں کو پویلین روانہ کیا جبکہ چمیرا نے 1 وکٹ حاصل کی۔

واضح رہے کہ بھارت کو سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
شان مسعود پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر
پی ایس ایل، جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version