دوسرے ٹی ٹوئنٹی وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئ

یدوسرے ٹی ٹوئنٹی وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی ہے۔
ترجمان پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ اس کا فیصلہ دوسرے سالانہ اجلاس میں کیا گیا، ویڈیو لنک پر ہونے والے اجلاس میں میزبانی کی منظوری دی گئی ۔
ترجمان کے مطابق دوسرے ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں آٹھ ایشیائی ممالک کی ٹیمیں شرکت کرینگی جن میں میزبان پاکستان، بھارت، بنگلادیش، نیپال، افغانستان، سری لنکا، ایران اور کمبوڈیا کی ٹیمیں شامل ہیں۔
ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ایشیا کپ آئندہ سال جنوری فروری میں پاکستان کے پانچ شہروں میں منعقد ہوگا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

