Advertisement

آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

ملک کے بالائی علاقوں میں آج موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔

محکمہ موسمیات کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق آج اسلام آباد میں صبح سویرے ہلکی بارش جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح اوررات کے اوقات میں شدید دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخواہ کے بالائی اضلاع میں بھی آج مطلع ابرآلود رہے گا تاہم دیر ،چترال ، سو ات ، کوہستان ، ایبٹ آباد،مانسہرہ،بونیراورشانگلہ میں ہلکی با رش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں بھی آج موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم سکھر،لاڑکانہ اورجیکب آباد میں رات اور صبح کے اوقات میں دھند کی توقع ہے۔

اسکے علاوہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم سرد اور خشک جبکہ گلگت بلتستان اور  کشمیر میں مطلع  ابر آلو د رہنے کا ساتھ ہلکی  بارش اور ہلکی برفباری کا بھی امکان ہے۔

Advertisement

 واضح رہے کہ آج ریکارڈ کیے گئے کم ازکم درجہ حرارت میں لہہ منفی 12 ،کالام منفی10، گوپس منفی08،اسکردومنفی06، پاراچنار،مالم جبہ منفی05، بگروٹ، راولاکوٹ،ہنزہ، استور،بارہ  مولہ، پلوامہ منفی04، قلات،شوپیاں منفی03، گلگت منفی02، دیراور کوئٹہ میں منفی01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version