اداکارہ ایمن خان کی منیب بٹ کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی اداکارہ ایمن خان اور منیب بٹ کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔
اداکارہ ایمن خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپمنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
اداکارہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر منیب کے ساتھ اپنی پیار بھری تصویر شیئر کی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کی جا رہا ہے۔
اس سے قبل اداکارہ ایمن نے اپنی ایک سولو تصویر بھی شیئر کی تھی جس میں انھوں لکھا تھا کہ وہ اپنے پسندیدہ شہر پہنچ گئیں
واضح رہے کہ اپنی ترکی میں موجودگی سے متعلق ایمن پہلے بھی مداحوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے آگاہ کرتی رہی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

