Advertisement

قائد کے اس ملک میں انصاف سب کا حق ہے، یاسر حسین

یاسر حسین

پاکستان کے نامور اداکار اور ہدایتکار یاسر حسین نے کہا ہے کہ قائداعظم کے بنائے گئے اس ملک میں انصاف سب کا حق ہے۔

نور مقدم کیس کے فیصلے کے بعد یاسر حسین نے اس حوالے سے ایک پوسٹ جاری کی ہے۔

 یاسر حسین نے اپنے پوسٹ میں کہا ہے کہ ’قائد آپ کے بنوائے ہوئے اس ملک میں آج ایک صحیح فیصلہ ہوا ہے۔

 انہوں نے اپنے پوسٹ میں لکھا ہے کہ انصاف سب کا حق ہے اور سب کو انصاف ملنا چاہیئے۔

 یاسر حسین نے کہا ہے کہ امید ہے کہ آج کہ اس فیصلے پر عملدرآمد بھی ہو۔

خیال رہے کہ نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ آج سنایا گیا ہے جس میں ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت کی سزا سنائی گئی ہے۔

Advertisement

 اس کیس کے فیصلے پر پاکستانی شوبز شخصیات نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ردعمل پیش کیا ہے۔

 اداکارہ صبور علی نے نور مقدم کی خوبصورت سی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ آخرکار انصاف مل ہی گیا اور امید ہے کہ آگے بھی اسی طرح انصاف ملے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
Next Article
Exit mobile version