Advertisement

راولپنڈی میں بسنت پر ہوائی فائرنگ اور ڈور سے 10 افراد زخمی

 

راولپنڈی میں بسنت پر ہوائی فائرنگ اور ڈور سے 10 افراد زخمی ہوگئے۔

راولپنڈی میں بسنت پر ہوائی فائرنگ اور ڈور سے زخمی ہونے والوں کی تعداد 10ہوگئی جب کہ اسکیم تھری کے قریب ڈھوک کالا خان میں 7 سالہ بچہ پتنگ پکڑتے ہوئے چھت سے کر جاں بحق ہوگیا۔

راولپنڈی میں پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ پر پابندی کے باوجود شہر بھر میں  بسنت منائی جا رہی ہے جس پر انتظامیہ حرکت میں آگئی۔


Advertisement

پولیس نے ڈرون اور دوربین کی مدد سے بلند عمارتوں کی چھتوں سے مانیٹرنگ شروع کر دی۔

ایس پی راولپنڈی بابر جاوید جوئیہ کو پتنگ بازی یا ہوائی فائرنگ کی صورت میں فوری اور مؤثر کارروائی کرنے کی بھی ہدایت کردی گئی۔

سی پی اوعمر سعید ملک کا کہنا ہے کہ پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا، ملزمان کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت پر او آئی سی کے زیر اہتمام تقریب ، اسحاق ڈار کا خطاب
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
صدرِمملکت اور وزیراعظم کا سعودی عرب کے مفتی اعظم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد تک پہنچ گئی، عالمی بینک
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کی بقا اور وقار کا سہارا ہے، چیئرپرسن روبینہ خالد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version