Advertisement

بائیڈن کے دورِ حکومت میں امریکی سپریم کورٹ میں پہلی سیاہ فام خاتون کی تقرری

کیتنجی براؤن جیکسن کو 2013 میں وفاقی بینچ میں تعینات کیا گیا تھا اور گزشتہ سال انہیں ڈی سی سرکٹ کورٹ آف اپیلز میں ترقی دی گئی تو انہیں تین ریپبلکن سینیٹرز کی حمایت حاصل تھی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ابتدائی طور پر جیکسن کو 2013 میں وفاقی بینچ میں مقرر کیا گیا تھا، اور انہیں  تین ریپبلکن سینیٹرز کی حمایت حاصل تھی جب انہیں ڈی سی سرکٹ کورٹ آف اپیلز میں ترقی دی گئی تھی، جسے سپریم کورٹ کے خواہشمند ججوں کے لیے ایک اسٹیجنگ گراؤنڈ کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔

کیتنجی براؤن جیکسن انتخاب حالیہ مہینوں میں برے حالات میں پھنسے بائیڈن کے لیے امید کی ایک کرن ثابت ہوگا۔

دوسری جانب وائٹ ہاؤس حکام کو امید ہے کہ یہ منگل کو بائیڈن کے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب سے قبل امریکی شہریوں کے لیے ایک مثبت خبر ہوگی۔

واضح رہے، یہ اعلان بائیڈن کے لیے سیاہ فام ووٹروں کو اپنی کارکردگی دکھانے کا ایک موقع ہے۔گزشتہ ہفتے جاری ہونے والے سی بی ایس کے سروے کے مطابق، سیاہ فام امریکی بائیڈن کے مضبوط حامیوں میں شامل ہیں۔

Advertisement

ماہرین کے مطابق جو بائیڈن کے مہنگائی کے حوالے سے کیے جانے ناقص انتظامات سے امریکی عوام ناخوش ہیں۔ تاہم ، مذکورہ بالا اقدامات ان کو عوام میں پذیرائی حاصل کرنے میں معاونت کر سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سوٹ بوٹ میں ننھا فلسطینی زہران ممدانی ، ویڈیو وائرل
امریکا نے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا
غزہ میں اسرائیلی فورسز کی خلاف ورزیاں جاری
فلسطینیوں کی نسل کشی پر ترکیہ میں نیتن یاہو کی گرفتاری کے وارنٹ جاری
دواجی کون ؟ ممدانی سے پہلی ملاقات، محبت ، شادی کب کیسے اور کہاں ہوئی ؟
امریکا کیلیے خطرے کی گھنٹی، چین نے دنیا کا جدید ترین طیارہ بردار جہاز سمندر میں اتار دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version