Advertisement

حکومت کے بنائے ہوئے قوانین عمران اینڈ کمپنی کیخلاف ہی استعمال ہوں گے، مریم نواز

مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت جو بھی قوانین بنارہی ہے وہ عمران اینڈ کمپنی کے خلاف استعمال ہوں گے۔

حکومت کی جانب سے میڈیا میں چلنے والی فیک نیوز سے متعلق صدارتی آرڈیننس جاری کیا گیا ہے جس کے تحت اب جعلی خبر دینا ناقابل ضمانت جرم اور اس کی سزا 5 سال ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں؛ فیک نیوز ناقابلِ ضمانت جرم اور سزا 5 سال ہوگی، آرڈیننس جاری

سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے صدارتی آرڈیننس پر رد عمل دیتے ہوئے اپنی ٹوئٹ میں لکھا ’’ یہ حکومت جو بھی قوانین بنا رہی ہے کہنے کو تو میڈیا اور اپوزیشن کی آواز بند کرنے کے لیے ہے لیکن یہ قوانین عمران اینڈ کمپنی کے خلاف استعمال ہونے والے ہیں۔ پھر نا کہنا بتایا نہیں۔

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا کہ فیک نیوز دینے والا ناقابل ضمانت ہوگا اور پولیس کو ایسی نیوز دینے والے کے خلاف کارروائی کا مکمل حق حاصل ہوگا جب کہ جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے یہ قانون ضروری تھا۔

یہ بھی پڑھیں؛ مریم نواز کی لیگی خاتون ورکر کو خود سے دور ہٹانے کی ویڈیو وائرل

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version