محکمہ تعلیم سندھ نے بند اسکولوں پر کمیٹی تشکیل دے دی

محکمہ تعلیم سندھ نے بند اسکولوں پر کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کمیٹی ایک ماہ میں سفارشات سیکریٹری تعلیم کو جمع کرانے کی پابند ہوگی، کمیٹی کے سربراہ ڈائریکٹر اسکول پرائمری ہونگے جبکہ ممبران میں مانیٹرنگ افسر اور لوکل سپورٹ افسران ہونگے۔
اس کے علاوہ اسکولوں میں اساتذہ تعینات نہیں ان کی تفصیلات بھی طلب کر لی گئی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

