Advertisement

واٹس ایپ کی میسج ڈیلیٹ فیچر میں اہم تبدیلی

ڈیسک ٹاپ بزنس صارفین کے لیے واٹس ایپ کازبردست فیچر

میٹا کی زیر ملکیت میسیجنگ ایپ واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے یکے بعد دیگرے اپ ڈیٹ اور نئے فیچر متعارف کرانے میں سر فہرست ہے۔

واٹس ایپ ایپلی کیشن میں ہونے والی تبدیلیوں اور نئی اپ ڈٰیٹ سے باخبر رہنے والی ویب سائٹ وے بی ٹا انفو کے مطابق میسیجنگ ایپ نے گوگل بی ٹا پروگرام کے ذریعے نئی اپ ڈیٹ متعارف کرنے پر کام کر رہی ہے۔

نئی اپ ڈیٹ میں کیا ہے؟

رپورٹ کے مطابق آئندہ آنے والی اپ ڈیٹ کے ورژن 2.22.4.10 میں صارفین کے لیے ’ڈیلیٹ میسج فار ایوری ون ‘ کے لیے نئی ٹائم لیمٹ شامل کی جائے گی۔

تاہم یہ فیچر ابھی ڈیولپمنٹ کے مرحلے میں ہے اور بی ٹا ٹیسٹر کے لیے بھی دست یاب نہیں ہے۔

Advertisement

کچھ عرصے قبل وے بی ٹا نے واٹس ایپ ڈیسک ٹاپ بی ٹا کے حوالے نئی ٹائم لیمٹ  فیچر کو انڈر ڈیولپمنٹ  ہونے کی خبر شایع کی تھی، کہ واٹس ایپ بھیجے گئے پیغام کو سب کے لیے ڈیلیٹ کرنے کے لےمختص وقت کو ایک گھنٹے، 8 منٹ 16 سیکنڈ سے بڑھا کا 7 دن اور 8 منٹ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ بھیجے گئے پیغام کو سب کے لیے ڈیلیٹ کرنے کے لیے متعین کردہ وقت کا دورانیہ بڑھا کر 2 دن اور 12 گھنٹے کرنے کے فیچر پر کام کر رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version