Advertisement

ملک میں کورونا ویکسین کی 20 کروڑ خوراکیں لگا دی گئی

ویکسین

پاکستان میں کورونا کی ویکسی نیشن نے نیا سنگ میل عبور کر لیا۔

پاکستان میں کورونا ویکسین کی 20 کروڑ خوراکیں لگانے کا ہدف مکمل کر لیا گیا  ، 9 کروڑ 22 لاکھ افراد کو ویکسین کی دونوں خوراکیں لگائی گئی۔

اس حوالے سے وفاقی وزارت صحت کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری  بیان میں کہا گیا کہ ملک میں کورونا ویکسین کی 20 کروڑ خوراکیں لگا دی گئی ، ہم مکمل ویکسین کروا کر کورونا کے خلاف لہر کا رخ موڑ سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: افغانستان میں طالبان کی حکومت کو آج یا کل تسلیم کرنا ہی پڑے گا، وزیراعظم

حکام کا کہنا تھا کہ تقریباً نصف آبادی کو کوروناویکسین کے دونوں ڈوز لگائے گئے، 9کروڑ 22 لاکھ لوگوں کو ویکسین کی دونوں خوراکیں لگائی جا چکی ہیں

یہ بھی پڑھیں: اپوزیشن کاوزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع نہ کروانے کا فیصلہ

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب نے ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version