Advertisement

وزیراعظم آج کوئٹہ پہنچیں گے

ماحولیات کا عالمی دن

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے۔

دورے کے دوران وزیراعظم گورنر بلوچستان، وزیراعلیٰ بلوچستان، وفاقی و صوبائی وزرا کے ہمراہ نوشکی جائیں گے، جہاں یادگار شہدا پر پھول چڑھائیں گے۔

وزیراعظم نوشکی میں ایف سی کے جوانوں سے خطاب کریں گے۔

وزیراعظم کو نوشکی کیمپ پر دہشتگردوں کے حملے کے حوالے سے بریفنگ بھی دی جائےگی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا 9 فروری کو فیصل آباد کا دورہ بھی متوقع ہے۔

Advertisement

وزیراعظم کے دورے کے سبب ایف ڈبلیو ایم سی کی جانب سے شہر کی صفائی ستھرائی کا کام شروع کردیا گیا۔

وزیر اعظم عمران خان بذریعہ ہیلی کاپٹر زرعی یونیورسٹی پہنچیں گے۔

وزیر اعظم یونیورسٹی کے آڈیٹوریم حال میں شہریوں کو صحت کارڈ تقسیم کریں گے، وزیر اعظم فیڈمک کے اجلاس سے خطاب بھی کریں گے۔

ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دورہ وزیر اعظم کے حوالے سے سیکیورٹی پلان مرتب کیا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version