Advertisement

حریم شاہ سندھ ہائیکورٹ کی شکرگزار،ویڈیو وائرل

حریم شاہ

متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ وفاقی ایف آئی اے کو اپنے خلاف کارروائی سے روکنے پر سندھ ہائیکورٹ کی شکرگزار ہیں۔

اداکارہ حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

حریم شاہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے ہائیکورٹ کے اس فیصلے کے سامنے آنے کے بعد اپنے ایک بیان میں کہا کہ سندھ ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو ان کے خلاف کاروائی کرنے سے روک دیا ہے۔

اداکارہ  نے کہا کہ انہیں عدالتوں اور اپنے اداروں پر اعتماد ہے اور مستقبل میں بھی عدالت سے انصاف کی توقع ہے۔

حریم شاہ نے مزید کہا کہ  وہ پاکستانی حکومت اور عدالت سے پوچھنا چاہتی ہیں کہ ایف آئی اے کو یہ اختیار کس نے دیا ہے کہ وہ میری ذاتی دستاویزات میڈیا کو دے اور میرا میڈیا ٹرائل کرے۔

انہوں نے کہا کہ میں ایف آئی اے کے آگے ہاتھ جوڑتی ہوں میرا پیچھا چھوڑ دے، اگر اب ایف آئی اے نے کارروائی کی تو توہینِ عدالت ہوگی۔

Advertisement

حریم شاہ نے مزید کہا کہ آج میں بہت خوش ہوں اور یہ میرے شوہر بلال شاہ اور میرے وکیل منیر احمد کی کاوشوں کا نتیجہ ہے کہ مجھے بہت بڑا ریلیف ملا ہے ۔

واضح رہے کہ سندھ ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو ٹک ٹاکر حریم شاہ کے خلاف کارروائی سے روک دیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
Next Article
Exit mobile version