Advertisement

شاداب خان کے میدان میں اترنے کا فیصلہ میڈیکل رپورٹ کرے گی

پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کے دوسرے مرحلے میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندر کے مابین ٹکراؤ ہو گا۔

انجری کے باعث میدان سے باہر اسلام آباد یونائیڈڈ کے کپتان شاداب خان کا آج کے میچ میں اترنے کا فیصلہ میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں کیا جائے گا۔

شاداب خان کی ٹیم نے پی ایس ایل میں اب تک 8 میں سے 4 میچز میں کامیابی حاصل کی ہے۔

پی ایس ایل کے فائنل فور میں جگہ بنانے کی مہم کو آغاز ہونے ہی والا ہے ایسے میں اسلام آباد یونائیڈڈ کے کپتان شاداب خان کی فٹنس اور فارم دونوں کی ٹیم کو سخت ضروت ہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم پی ایس ایل سیزن 7 میں کھلاڑیوں کی فارم کے حوالے سے مشکلات کا شکار ہے ، آصف علی جن کا کام ہی میچ فنش کرنا ہے وہ میچ فنش پرفارمنس دینے میں ناکام ہو چکے ہیں۔

Advertisement

مبصر خان اور دانش عزیز بھی اپنے پہلے میچ میں ٹیم انتظامیہ کی توقعات پر پورا اترنے میں ناکام نظر آئے۔

ٹیم کی کامیابی کا محور اعظم خان اور رحمان اللہ کے گرد گھوم رہا ہے، جبکہ فہیم اشرف اور لیام ڈاسن کی آل راؤنڈ کارکردگی ٹیم کی جیت میں اپنا کردار ادا کرنے کی کوشش کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارتی بلے بازوں نے پاور پلے میں میچ یکطرفہ بنا دیا، پاکستانی کپتان سلمان آغا
پاکستانی ٹیم کی شکست پر شائقین مایوس؛ ڈراپ کیچز پر برہمی کا اظہار
حارث رئوف نے بھارتی شائقین اور کھلاڑیوں کو اشاروں میں 6 صفر کی یاد دلا دی
حارث رئوف اور ابھیشیک میں گرما گرمی، فخر کا آئوٹ بھی زیر بحث بنا رہا
ایشیاکپ 2025  : پاکستان 171 رنز بنانے کے باوجود بھارت سے پھر 6 وکٹوں سے ہار گیا
بھارت کے خلاف میچ؛ پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون کیا ہوگی؟ نام سامنے آگئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version