Advertisement

ماہرین نے فٹنس حاصل کرنے کے 5 بہترین اصول بتا دیئے

کافی محتاط رویہ رکھتی ہیں، اس کی بہترن مثال پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عروسہ صدیقی ہے جنہوں نے اپنا وزن کم کر کے سب کو حیران کر دیا وزن کم ہونے کے بعد اب وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں اور وزن کم کرنے کا اثر ان کی جلد بھی ہوا اور وہ بہت ہموار اورچمک  رہی ہے۔

حال ہی میں عروسہ کومل رضوی کے شو لائف اسٹائل ود کومل میں بطور مہمان مدعو کی گئی جہاں انہوں نے اپنے وزن کم کرنے کے بارے میں بات کی۔ اسی پروگرام میں ایک ماہر غذائیت بھی شریک تھی جنہوں وزن کم کرنے اور فٹنس حاصل کرنے کے پانچ بہترین صول بتائیں جو یہ ہیں۔

روزانہ 35منٹ کی واک کرنا، بھرپور نیند یعنی 8 سے 9 گھنٹے کی نیند لینا، 8 سے10  پانی پینا، چینی کو ترک کرنا اور چکنائی کےبغیر کھانا تیارکرنا، سب کھائیں مگر اسٹیم میں میں تیار کر کے کھائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version