Advertisement

جسٹن لینگر نے اپنے استعفے میں کیا لکھا؟

حال ہی میں آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کوچ جسٹن لینگرنے  استعفٰی دیا انہوں نے اپنے استعفے میں لکھا کہ اگر میڈیا رپورٹس درست ہیں تو کئی سینئر کھلاڑی اور چند ایک جوڑے نے مجھے آگے بڑھنے میں سپورٹ کیا۔

انہوں نے لکھا کہ  اب یہ ظاہر ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا  بورڈ، اور ٹیم کو کسی اور سمت میں بڑھتے ہوئے دیکھنے کے خواہاں ہوں اور میں اس فیصلے کا احترام کرتا ہوں۔

جسٹن لینگر کا کہنا تھا کہ میری زندگی ایمانداری، احترام، بھروسہ، سچائی اور کارکردگی کی اقدار پر بنی ہے اور اگر کبھی کبھی یہ بہت زیادہ شدید ہو جائے تو میں معذرت خواہ ہوں۔

واضح رہے کہ آسٹریلا کے کوچ جسٹن لینگر نے استعفیٰ دیا  تھا، آسٹریلوی کرکٹ نے کوچ جسٹن لینگر کے مستعفی ہونے کی تصدیق کر دی تھی۔

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق جسٹن لینگر کو مختصر وقت کے لئیے معاہدے میں توسیع کی پیشکش کی گئی، جسٹن لینگر نے پیشکش قبول نہیں کی۔

Advertisement

کرکٹ آسٹریلیا نے بتایا کہ آسٹریلیا ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ اینڈریو میکڈانلڈ ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version