Advertisement

مسلم لیگ ن کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس کل آن لائن ہوگا

مسلم لیگ ن کا کل ہونے والا سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آن لائن ہوگا۔

اجلاس میں شہباز شریف، نواز شریف، حمزہ شہباز، مریم نواز، شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، رانا ثناء اللہ، رانا تنویر، خرم دستگیر سمیت دیگر سینر رہنما شرکت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق شہباز شریف اگلے ہفتے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات بھی کریں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف مولانا فضل الرحمان کی پیپلزپارٹی کے ساتھ ہونے والی دوری ختم کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے۔

واضح رہے کہ شہباز شریف عدم اعتماد کے حوالے سے بھی مولانا فضل الرحمان کو اعتماد میں لیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version