مومل شیخ کا بلیک اینڈ وائٹ انداز مداحوں کو بھا گیا

پاکستانی اداکارہ مومل شیخ کی نئی تصاویر نے مداحوں سمیت سوشل میڈیا صارفین کا دل جیت لیا ہے۔
اداکارہ مومل شیخ کی کچھ تصاویر انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کی ہیں۔
اس تصاویر میں اداکارہ کو مغربی طرز کا لباس پہنا ہوا دیکھا گیا۔
اداکارہ کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے جبکہ ان کے اسٹائل کو بھی سراہا جارہا ہے۔
اداکارہ مومل شیخ اپنے اسٹائل اور سادگی کی وجہ سے بہت پسند کی جاتی ہیں جبکہ ان کا انداز دیگر اداکاراؤں سے خاصہ مختلف بھی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

