Advertisement

سی این جی اسٹیشنز پھر بند کرنے کا اعلان

سی این جی

کراچی: سندھ میں کل سے سی این جی اسٹیشنز ایک بار پھر بند کردئیے جائیں گے۔

سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشنز کو جمعہ 25 فروری (کل) صبح 8 بجے سے پیر 28 فروری صبح 8 بجے تک 72 گھنٹوں کے لیے گیس کی فراہمی بند رہے گی۔

سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہےکہ گھریلوصارفین کی ضروریات پوری کرنےکیلئے سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا فیصلہ کیاگیا ہے۔

ترجمان کا مزید کہنا ہےکہ سندھ بھرمیں کل سے پیرتک سی این جی اسٹیشنزبندرہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: روس کا یوکرائن میں فوجی آپریشن کا اعلان، اپنا دفاع کرینگے، یوکرائنی صدر

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کو روس سےمتعلق اپنے موقف سے آگاہ کردیا، امریکا

یاد رہےکہ  گزشتہ پیر کے روزایس ایس جی سی نے کراچی سمیت سندھ بھر میں تین روز کے بعد سی این جی اسٹیشنز کھولے تھے۔

کراچی سمیت سندھ بھر میں تین روز بندش کے بعد سی این جی سیکٹر کو گیس بحال کردی گئی تھی۔

سوئی گیس حکام کا کہنا تھا کہ گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی اولین ترجیح ہے، گیس پریشر میں کمی پر سی این جی سیکٹر کو بند کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: ڈھائی ماہ بعد کھلنے والے سی این جی اسٹیشنز پھر بند کرنے کا اعلان

واضح رہے کہ ایس ایس جی سی نے ڈھائی ماہ بعد کھلنے والے سی این جی اسٹیشنز کو صرف 3 دن چلنے کے بعد 72 گھنٹوں کے لیے ایک مرتبہ پھر بند کردیا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سمندر پار پاکستانیوں کے بغیر پاکستان کی معیشت آگے نہیں بڑھ سکتی، وزیراعظم
وفاقی حکومت کا قرضہ جون 2025 تک 80 ٹریلین روپے ہوگیا
عالمی امن کا دن؛ پاک فوج کا قابل تحسین کردار
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کیڈٹ کالج پلندری کادورہ، شرکاء کا افواج پاکستان کوشاندار خراجِ تحسین
کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟
مسئلہ کشمیر کے بغیر بھارت سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، وزیراعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version