Advertisement

ہانیہ عامر کی اپنی دوست کے ساتھ نازیبا حرکت، ویڈیو وائرل

ہانیہ عامر کا شمار پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبصورت اور کم سن ترین اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے۔

پاکستانی فیچر فلم میں سپورٹنگ رول سے اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے والی ہانیہ عامر کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں انہیں اپنی سہیلی کے ساتھ نازیبا حرکات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

دراصل ہانیہ ویڈیو میں اپنی سہیلی کے چہرے کو چاٹتی ہوئی نظر آرہی ہیں، جبکہ ان  کی سہیلی اس حرکت سے کافی پریشان دکھائی دیں۔


Advertisement

ہانیہ نے ویڈیو میں موجود خاتون کا چہرہ چاٹنے کے بعد کہا کہ یہ کتنا نمکین ہے، جس پر ان کی سہیلی نے کہا کہ یہ فیس کریم کا ذائقہ ہے۔

ویڈیو کمپائلیشن میں ہانیہ اپنی اس سہیلی کو مختلف بہانوں سے پریشان کرتی نظر آتی ہیں۔

ایک سین میں انہوں نے صوفے پر پاوں رکھ کر خاتون کو مارنے کی کوشش کی تو انہوں نے چیخ کر امی کو آواز دی اور شکایت لگائی کہ ہانیہ جوتے سمیت صوفے پر چڑھ گئی ہیں۔

خیال رہے کہ ہانیہ عامر نے حال ہی میں اپنی 25ویں سالگرہ منائی ہے، جس کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی تھیں۔

ویڈیو میں ہانیہ عامر کو ایک پارٹی کے دوران اپنی سالگرہ کا کیک کاٹتے ہوئے دیکھا گیا، اداکارہ اپنی سالگرہ کو لے کر بہت پرجوش اور خوشی میں ناچتی گاتی نظر آئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version