Advertisement

اداکارہ یمنیٰ زیدی کی ویڈیو وائرل

پاکستان کی اداکارہ یمنیٰ زیدی کی دلچسپ ویڈو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

اداکارہ یمنیٰ زیدی مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کے لیے ایک ویڈیو شئیر کی ہے۔

انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پ وست کی جانے والی ویڈی میں اداکارہ کے ڈرامے کا اوایس ٹی سنا جا سکتا ہے۔


Advertisement

اس سے قبل یمنیٰ زیدی ویڈیو میں کہہ رہیں ہیں کہ وہ ہمیشہ سے ہی ٹی وی پر اداکاری کرنے کی خواہشمند تھیں۔
Advertisement

ویڈیو میں یمنیٰ زیدی کے ہاتھ میں پلے کارڈز موجود ہیں اور وہ اُن پلے کارڈز کے ذریعے اپنے چاہنے والوں کو ڈراما انڈسٹری میں اپنے کیریئر شروع کرنے کے حوالے سے کچھ اہم معلومات دے رہی ہیں۔

اداکارہ نے پلے کارڈز پر لکھا تھا کہ آج میں آپ سب کو کچھ بتانا چاہتی ہوں۔

انہوں نے کہا تھا کہ میں اپنے بچپن میں ایک ایسی بچی تھی جس میں اعتماد کی بہت کمی تھی لیکن میں پھر بھی خواب دیکھا کرتی تھی۔

یمنیٰ  نے بتایا تھا کہ میری ہمیشہ سے خواہش تھی کہ میں اپنا ٹیلنٹ یعنی اداکاری ٹی وی پر کروں۔

اداکارہ نے بتایا تھا کہ میں نے اپنے اِس خواب کو پورا کرنے کے لیے بہت سے آڈیشنز دیے جن میں مجھے ناکامی کا بھی سامنا کرنا پڑا لیکن میں نے ہمت نہیں ہاری‘

یہ حقیقت ہے کہ آج میں آپ سب کے سامنے بطور اداکارہ انڈسٹری میں بہت اچھا کام کر رہی ہوں۔

Advertisement

اداکارہ یمنیٰ زیدی نے کہا تھا کہ یاد رہے کہ کبھی بھی خواب دیکھنا بند نہ کریں کیونکہ ایک کامیاب انسان کے لیے خواب اُس کی کامیابی کی پہلی سیڑھی ہوتے ہیں۔

واضح رہے اداکارہ یمنیٰ زیدی بہترین اداکرہ ہے اور اپنے فن سے مداحوں کا دل بھی جیتنے میں کامیاب رہتین ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
میکسیکن حسینہ فاطمہ بوش کی توہین پر عالمی حسیناؤں کا احتجاج ، تقریب کا اجتماعی واک آؤٹ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
Advertisement
Next Article
Exit mobile version