Advertisement

اسلام آباد کی پولیس بھی غیر تجربہ کارنکلی، طالبعلم پر فائرنگ کردی

اسلام آباد کی پولیس بھی نااہل اور غیر تجربہ کار نکلی، موٹرسائیکل سوار دسویں جماعت کے طالب علم پر فائرنگ کردی، حذیفہ کو زخمی حالت میں پمز اسپتال لے جایا گیا، فائرنگ کرنے والے چاروں پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔

اسلام آباد میں  پولیس کی فائرنگ سے 10 ویں جماعت کا طالب علم زخمی ہوگیا، حذیفہ نامی بچے کو گولی پاؤں میں لگی، جسے فوری طبی امداد کے لئے  اسپتال پہنچایا گیا۔

حذیفہ کے والد کا کہنا ہے کہ اس کا بیٹا ٹیوشن کے بعد دوستوں کے ساتھ موٹر سائیکل پر گھر جا رہا تھا، دو موٹر سائیکلوں پر سوار 4  پولیس اہلکاروں نے فائرنگ کی۔

والد کا کہنا ہے کہ انہوں نے بچے کو خود پمز اسپتال منتقل کیا، حالت خطرے سے باہر ہے۔

دوسری جانب پولیس اہلکاروں کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل سواروں کو نہ رکنے پر فائرنگ کی، چاروں پولیس اہلکاروں کو حراست میں لے گیا ہے۔

Advertisement

ادھر آئی جی اسلام آباد پمز پہنچ گئے جہاں انہوں نے لواحقین کو مکمل انصاف کی یقین دہانی کرادی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت پر او آئی سی کے زیر اہتمام تقریب ، اسحاق ڈار کا خطاب
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
صدرِمملکت اور وزیراعظم کا سعودی عرب کے مفتی اعظم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد تک پہنچ گئی، عالمی بینک
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کی بقا اور وقار کا سہارا ہے، چیئرپرسن روبینہ خالد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version