Advertisement

اس تاریخ کو غور سے دیکھیں یہ نمبر جب ایک ساتھ آتے ہیں تو اس کا کیا اثر ہوتا ہے

ہر روز ہی دنیا میں کچھ نہ کچھ نیا اور منفرد ہورہا ہوتا ہے اور سوشل میڈیا کی بدولت  وہ سب کی توجہ حاصل کرنے میں  کامیاب بھی ہوجاتا ہے، بلکل اسی طرح فروری کا مہینہ اور یہ سال ہے۔

اس تصویر میں آپ کو گزری ہوئی تاریخ دکھائی دے رہی ہے اس کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس میں دو کا ہندسہ کئی بارآرہا ہے۔ ایسے افراد جنہوں نے اس تاریخ کو پہچان لیا وہ اپنے آپ کو ہر بات سے باخبر رکھتے ہیں اور ان کی نگاہ بھی تیز ہوتی ہے

دوسری جانب ایسے افراد جو اس تاریخ کو نہیں پہچان سکے کہ یہ کیا لکھا ہوا ہے توایسا شخص مسائل میں الجھنے کی بنا پر کسی دوسری شے پر نظر نہیں رکھ پاتا، اور ہر کام میں اپنا فائدہ دیکھتے ہیں۔

ایک ویب سائٹ کے مطابق اگر 2 کا حصہ مسلسل تین بارایک ساتھ آئے تو یہ اینجل نمبر کہلاتے ہیں اور اگر یہی ہندسہ کسی بھی نمبر کی سریز میں زیادہ آرہا ہے تو وہ بھی اہمیت کا حامل سمجھا جاتا ہے۔

Advertisement

 ویب سائٹ کے مطابق اس طرح 2 کا ہندسہ دہرے پن کی طاقت، مضبوط رشتے، پارٹنر شپ اور توازن کو واضح کرتا ہے۔

اسی طرح  2 کے ہندسہ کچھ اور چیزوں کو بھی ظاہر کرتا ہے جیسے سمجھوتہ کرنا، قبول کرنا، ہمدردی،تعاون اور بھائی چارگی۔

یہ سال یعنی 2022 اور یہ دوسرا مہینہ اپنے اندر حیرت انگیز خصوصیات رکھتا ہے کیو نکہ ان میں ایک ساتھ 2 کا ہندسہ کئی بار آرہا ہے اور مستقبل میں بھی آنے گا یعنی 22 فروری جس میں ایک بار پھر 2 کا ہندسہ ایک ساتھ تین مرتبہ آئے گا، تو اسے سپر چارج کہا جاتا ہے اس وقت طاقت اپنے عروج پر ہوتی ہے۔ جب بھی یہ ہندسہ کئی بار ایک ساتھ آتا ہے تو یہ کسی بھی کام کے لئے پارٹنر شپ کرنے کا بہترین وقت ہے، اسی طرح کس چیز کو اپنانا ہے کہاں سمجھوتہ کرنا ہے یہ سب اسی ہندسے کے وقت کار آمد ہوسکتے ہیں، یہی وجہ ہے اس مہنے کو اس کی نسبت کافی اہمیت دی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version