Advertisement

مہنگائی اور بے روزگاری ایک اور جان نگل گئی

مہنگائی اور بے روزگاری ایک اور جان نگل گئی، لاڑکانہ شہر کے رحمت پور تھانے کی حدود نظر محلہ میں نوجوان نے بے روزگاری سے تنگ آ کر اپنی جان لے لی۔

لاڑکانہ میں مہنگائی اور بے روزگاری نے ایک اور  جان لے لی، شہر کے رحمت پور تھانے کی حدود نظر محلہ میں نوجوان نے بے روزگاری سے تنگ آ کر اپنی جان لے لی۔

18 سالہ مزمل حسین مغیری نے گھر کے کمرے میں پنکھے میں رسی باندھ کر جھول کر زندگی کا چراغ ہمیشہ کے لیے گل کیا۔

Advertisement

رسی سے لٹکے جوان سالہ لخت جگر کو دیکھ کر گھر میں کہرام مچ گیا، پولیس نے لاش تحویل میں لے کر چانڈکا اسپتال پہنچایا، پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کی جائے گی۔

والد عبدالوحید مغیری کا پولیس کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ بیٹا راج مزدوری کا کام کرتا تھا کئی دنوں سے بے روزگاری سے پریشان تھا۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کی کامیاب سفارت کاری، خارجہ پالیسی کے سبب آج ملک کا وقار بلند ہوا، وزیراعظم
جلال پور پیروالا کے قریب موٹروے ایم 5 کا مزید حصہ سیلاب میں بہہ گیا
پاکستان اور چین کا اشتراک؛ زرعی، تعلیمی اور سبز ترقیاتی منصوبوں میں نئی پیش رفت
ایف بی آر کا سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
سندھ میں دریاؤں اور بیراجوں پر پانی کی صورتحال کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version