Advertisement

ملتان: فضائی آلودگی کا سبب بننے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی

فضائی آلودگی کا سبب بننے والی گاڑیوں کے خلاف ملتان میں کارروائی کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈویژن ایک ہفتے میں 252 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جن میں سے 194 گاڑیاں ضبط، 3 لاکھ 27 ہزار روپے جرمانہ اور 6 مقدمات درج کیے گئے۔

ترجمان کمشنر کا کہنا ہے کہ سیکرٹری آر ٹی ایز، ٹریفک پولیس، محکمہ ماحولیات کی ٹیم مشترکہ کریک ڈاؤن کررہی ہیں۔

ترجمان کمشنر نے مزید کہا کہ نسل نو کو صاف ماحول کی فراہمی کیلئے فضائی آلودگی کا سدِباب ناگزیر ہے۔

فضائی آلودگی کیا ہے؟

Advertisement

فضائی آلودگی ہوا میں موجود وہ مادے یا ذرات ہوتے ہیں جو کہ انسانی سرگرمیوں کی بدولت فضا کا حصہ بنتے ہیں۔

فضائی آلودگی گیسوں کی زیادتی، زہریلی گیسوں، تابکاری شعاعوں، کیمیائی مادوں، ٹھوس ذرات، مائع قطرات، گرد و غبار اور دھویں وغیرہ کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے اور یہ انسانی صحت اور ماحول دونوں کو نقصان پہنچانے کا باعث بنتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version