Advertisement

منال خان کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منال خان کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اداکارہ منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سفید رنگ کی شرٹ زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اس سےقبل اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام نے اپنےسوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعےکچھ تصاویر شیئر کی تھی۔

Advertisement

واضح رہے کہ ا اداکارہ منال خان اور اداکار احسن محسن اکرام رواں ماہ اپنی شادی کے بعد ہنی مون کے لئے مالدیپ گئے ہوئے تھے جہاں سے اپنے خوبصورت اور یادگار لمحات اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر رہے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version