Advertisement

بلیوں کے بارے میں چند حیران کن حقائق جنہیں آپ نہیں جانتے

گھروں میں جس جانور کو پالتو جانور کے طور پر رکھا جاتا ہے ان میں بلی سر فہرست ہے۔ یہ ایک بہت ہی معصوم اور پیارا جانور ہے جسے ہر کوئی پسند کرتا ہے۔

آپ نے اکثر یہ دیکھا ہوگا کہ بلیاں آپنے مالک کو دیکھ کر کچھ اشارے یا رویہ پیش کرتی ہے اصل میں وہ اپنی بات کہنا چاہ رہی ہوتی ہے جنہیں آپ سمجھ نہیں پاتے۔

یہاں پر بلی کے ایسے چند پیارے اشاروں کے بارے میں بتایا جارہا ہے۔

جمائی لینا

اگر بلی کسی دوسرے جانور کے سامنے جمائی لے تو اس کا یہ مطلب ہے کہ وہ سامنے آنے والی بلی یا جانور سے لڑائی نہیں کرنا چاہ رہی ہے اور اسے اس کی کوئی پرواہ بھی نہیں ہے۔

Advertisement

گوشت خور

بلیاں گوشت خور ہوتی ہیں لیکن یہ وقت کے ساتھ اپنے آپ کو ڈھال لیتی ہیں اوردوسری غذا جیسے سبزی بھی کھا سکتی ہے لیکن یہ اس کے جسم کے لئے بہتر نہیں ہوتی اس طرح وہ بیمار ہوسکتی ہے۔

دنیا کی موٹی ترین بلی

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں دنیا کی موٹی ترین بلی کا کوئی ریکارڈ نہیں ہے کیو نکہ اس طرح نام اور انعام حاصل کرنے کے لئے ضرورت سے زیادہ کھانا فراہم کریں جو اس کے لئے نقصان کا باعژ بنے گا۔

بلی کی پوجا

اہرام مصر سے ایسے کئی تصاویر ملی ہیں جن میں بلی کی پوجا کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، یہ بلیوں کے مرنے کے غم میں  پر اپنی بھوئیں صاف کروالیتے تھے اور جب تک وہ واپس نہ ابھوئیں واپس نہیں آتی ان کا ماتم جاری رہتا۔

Advertisement

محبت کا اظہار

جب بلیاں اپنی آنکھوں کو آہستہ آہستہ بند کرتی ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے وہ آپ سے کہ رہی ہوتی ہیں اسے آپ سے پیار ہے اور یہ ان کی محبت کے اظہار کا انداز ہے۔ جبکہ دو بلیاں آپس میں ایک دوسرے کے سامنے اپنی پلکیں جھپکاتیں ہیں تو اس کا مطلب وہ دونوں ایک دوسرے پر اعتماد ظاہر کر رہی ہیں۔

بلیو کی چال

بلیاں انوکھے انداز میں چلتی ہیں، وہ پہلے دونوں دائیں پاؤں آگے بڑھاتی ہیں، پھر بائیں پاؤں کو حرکت دیتی ہیں۔ اس طرح صرف دنیا میں دو ممالیہ جانوراونٹ اور زرافہ چلتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version